وزيراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے کیلئے وفاق کے پروجیکٹس پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 12th 2023, 3:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس کرتے ہوئےمراد علی شاہ نے کہا کہ وفاق کی طرف سے سندھ کیلئے پروجیکٹس پر مطمئن نہیں ہیں، چاہتے ہیں کہ سندھ کو بھی دیگر صوبوں جتنے فنڈز دیے جائیں۔ معاملہ وزیراعظم کے سامنے رکھیں گے۔
کراچی میں میئر کے انتخاب کے معاملے پر حافط نعیم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک شخص رو رہا ہے، 15 جون کے بعد وہ چپ ہوجائے گا۔
وزیر اعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ کہنا تھا کہ ایک بندہ اتنا چیخ رہا ہے کہ اب اس کو گھر جاکر آرام کرنا چاہیے۔
ان کا کہنا تھا کہ الزام لگانا بہت آسان ہوتا ہے، کراچی میں تین یو سی چیئرمین گرفتار ہیں، جو بھی گرفتار ہے وہ ووٹ ڈالنے کیلئے ضرور آئے گا۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 29 minutes ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 5 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 7 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 15 minutes ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 3 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





