رینالہ خورد:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی رینالہ خورد جوڈیشل کمپلکس میں آمد ہوئی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 12th 2023, 4:06 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
رینالہ خورد:چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی رینالہ خورد جوڈیشل کمپلکس میں آمد کے موقع پر پھولوں کی بتیوں سے استقبال کیا گیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے رینالہ خورد جوڈیشل کمپلکس میں مسجد کا فتتاح بھی کیا۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے رینالہ خورد جوڈیشل کمپلکس میں شجر کاری مہم کا پودا بھی لگای۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سیکیورٹی کے سخت اقدامات بھی کئے گئے۔
اس موقع پر محکمہ جنگلات کے رینالہ رینج اوکاڑہ کے زیر اہتمام پودا بھی لگایا گیا رینج فاریسٹ آفیسر صاحب نے چیف جسٹس صاحب ہائی کورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی کا شکریہ ادا کیا ۔
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کے ہمراہ فاریسٹ آفیسر شرافت علی، بلاک آفیسر غلام جیلانی، فاریسٹ گارڈ مدثر جنجوعہ فاریسٹ گارڈ صادق بھی موجود تھے۔
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 8 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک گھنٹہ قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک گھنٹہ قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 6 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 4 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








