خرطوم: سوڈان میں فوج اور اس کے حریف ریپیڈ سپورٹ فورسرز (آر ایس ایف) کے درمیان 24 گھنٹے کی جنگ بندی کی میعاد ختم ہوچکی ہے جس کے بعد سوڈان میں دوبارہ خانہ جنگی کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریباً 8 ہفتے قبل سوڈان میں خانہ جنگی شروع ہونے کے بعد متحارب فریقوں کے درمیان 24 گھنٹے کی جنگ بندی کا معاہدہ کیا گیا تھا جسے خانہ جنگی کے بعد سے اب تک کا پرامن دن قرار دیا گیا تھا۔
اتوار کو جنگ بندی ختم ہونے کے 30 منٹ کے اندر ہی ملک کے کئی حصوں میں فضائی حملے، گولہ باری اور مشین گنوں کی آوازیں سنائی دی گئیں۔ لڑائی کے دوران فوج کی جانب سے فضائی حملوں میں دارالحکومت خرطوم میں 7 شہری مارے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ امریکا اور سعودی عرب کی ثالثی میں جنگ بندی طے کی گئی تھی تاکہ ملک بھر میں انسانی امداد کی اشد ضرورت کے محفوظ راستے کو آسان بنایا جا سکے۔

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 8 hours ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 10 hours ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 6 hours ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago






