Advertisement

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ، بھارت کو مسلسل دوسری بار فائنل میں شکست، آسٹریلیا جیت گیا

 آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر فتح حاصل کر لی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 12th 2023, 5:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ، بھارت کو مسلسل دوسری بار فائنل میں شکست، آسٹریلیا جیت گیا

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا دوسرا ایڈیشن آسٹریلیا نے جیت لیا، فائنل میں بھارت کو 209 رنز سے شکست دی۔

آسٹریلیا کے 444 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 234 رنز بنا کر آوٹ ہو گئی۔

 ٹیسٹ کے آخری روز بھارت کی 7 وکٹیں صرف 70 رنز پر گر گئیں۔ویرات کوہلی محض 49 اور راجنکیارہانے 46 رنز بنا سکے، آسٹریلیا کے نیتھن لائن نے 4 اور سکاٹ بولیند نے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ 

یاد رہے کہ بھارت کو 2021 میں بھی ہار کا سامنا کرنا پڑا تھا، اس وقت نیوزی لینڈ نے بھارت کی ٹیسٹ کرکٹ میں حکمرانی کا خواب چکنا چور کیا تھا۔

Advertisement
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 9 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 4 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 11 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 7 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے