Advertisement
پاکستان

استحکام پاکستان پارٹی کے اہم ترین عہدوں کا اعلان کردیا گیا

عبدالعلیم خان صدر، عامر محمود کیانی سیکریٹری جنرل اور عون چوہدری ایڈیشنل سیکریٹری جنرل ہوں گے،جہانگیر خان ترین

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 12th 2023, 9:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
استحکام پاکستان پارٹی کے اہم ترین عہدوں کا اعلان کردیا گیا

استحکام پاکستان پارٹی کے اہم ترین عہدوں کا اعلان کردیا گیا، عبدالعلیم خان صدر، عامر محمود کیانی سیکریٹری جنرل اور عون چوہدری ایڈیشنل سیکریٹری جنرل ہوں گے۔

اپنے ٹویٹ میں استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر خان ترین نے پارٹی کے عہدیداروں کا اعلان کیا، عبدالعلیم خان صدر ہوں گے۔

جہانگیر خان ترین نے عامر محمود کیانی کو سیکرٹری جنرل، عون چوہدری کو ایڈیشنل سیکریٹری جنرل کے ساتھ ساتھ پارٹی اور پیٹرن انچیف کا ترجمان مقرر کردیا۔

۔

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 19 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 3 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • چند سیکنڈ قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 21 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم