آزاد کشمیر نیریاں شریف عرس سے واپس گوجرانولہ جانے والی زائرین کی بس گہری کھائی میں جا گری
دو سگے بھائیوں سمیت 9 افراد جاں بحق جبکہ 13زخمی ہو ئے


کوٹلی آزاد کشمیر: آزاد کشمیر نیریاں شریف عرس سے واپس گوجرانولہ جانے والی زائرین کی بس ضلع کوٹلی کی تحصیل دولیا ہ جٹاں کے علاقے پوٹھہ جراہی میں بریک فیل ہونے سے گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجہ میں گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے دو سگے بھائیوں سمیت 9 افراد جاں بحق جبکہ 13زخمی ہو ئے۔
حادثہ رات ایک بجے کے قریب پیش آیا جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122، سلطانیہ ویلفئیر سوسائٹی کی ٹیمیں اور ایمبولنسزجائے حادثہ پہنچ گئیں، اندھیرازیادہ ہونے اور بس گہری کھائی میں گرنے کی وجہ سے امدا دی عمل میں مشکلات پیش آ ئیں تاہم امداد ی کارروائیوں میں تمام زخمیوں اور لاشوں کو میرپور ہسپتال منتقل کیا گیا۔
حادثہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی میتیں آبائی شہر گوجرانوالہ پہنچا دی گئیں ، حادثہ میں جاں بحق ہونے والے دو سگے بھائیوں عبدالرحمن اور احمد سمیت 9افراد عمر حیات،یاسر، نعمان،مقصود،حافظ عمر،احمد اور عمر جاں شامل ہیں ۔بس میں تقریبا 35افراد سوار تھے۔

بگ بیش لیگ:سست ترین بیٹرزمیں محمد رضوان اور بابر کی فہرست میں ٹاپ پوزیشنیں
- 19 گھنٹے قبل

صدرمملکت ، وزیراعظم کا گل پلازہ آتشزدگی پر اظہارِ افسوس، متاثرین کی ہر ممکن امداد کا حکم
- ایک دن قبل
.webp&w=3840&q=75)
سندھ حکومت کا آتشزدگی سے متاثرہ تاجروں کی مالی ا مداد کا اعلان
- 16 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ پنجاب کا سہولت بازار منصوبہ: سستی اشیاء اورہزاروں خاندانوں کو روزگار کی فراہمی
- ایک دن قبل

محمود خان اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نیک شگون ہے جو جمہوریت کیلئے مثبت ثابت ہو گی،پرویز الہیٰ
- ایک دن قبل
ڈیرہ اسماعیل خان:پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، ایک خوارجی جہنم واصل، دو زخمی
- 19 گھنٹے قبل

ملک میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل، مختلف شہروں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
- 20 گھنٹے قبل

ایف آئی اے کی کارروائی، ویزا فراڈ اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
- 17 گھنٹے قبل

گوگل نے جی میل صارفین کے لیے ایک اہم اور تاریخی اپ ڈیٹ متعارف کرادی
- 17 گھنٹے قبل

ٹرمپ کی وزیراعظم شہبازشریف کو غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت
- 20 گھنٹے قبل

بنوں: نامعلوم افراد کی فائرنگ سےپولیس اہلکار گھر کے سامنے شہید
- 15 گھنٹے قبل

جنید صفدر کا دعوت ولیمہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سمیت اہم سیاسی شخصیات کی شرکت
- 19 گھنٹے قبل












