Advertisement
پاکستان

چیئرمین استحکامِ پاکستان اور سابق صدر ملک سے باہر چلے گئے

سابق صدر آصف علی زرداری آنکھ کا چیک اَپ کرانے کیلئے دبئی پہنچ گئے.

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 12th 2023, 10:26 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
چیئرمین استحکامِ پاکستان اور سابق صدر ملک سے باہر چلے گئے

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زراری اپنی بیٹی بختاور بھٹو، انکے شوہر اور بچوں کے ہمراہ لاہور سے دبئی روانہ ہوئے۔ آصف زرداری دو سے تین دن قیام کرنے کے بعد وطن آپس آئیں گے۔

دوسری طرف جہانگیر ترین اپنے طبی معائنے کیلئے برطانیہ روانہ ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین کا برطانیہ میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کا بھی امکان ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین ایک ہفتے سے زائد برطانیہ میں قیام کریں گے، اس دوران وہ اوورسیز پاکستانیوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

Advertisement
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 20 گھنٹے قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 41 منٹ قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • ایک گھنٹہ قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 20 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 گھنٹے قبل
Advertisement