Advertisement
پاکستان

وزیر داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی ٹی ایل پی سے مذاکرات کرے گی

تحریک لبیک کے پنجاب میں احتجاج کے معاملے پر حکومت نے ٹی ایل پی سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 12th 2023, 10:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیر داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی ٹی ایل پی سے مذاکرات کرے گی

تحریک لبیک کے پنجاب میں احتجاج کے معاملے پر حکومت نے ٹی ایل پی سے مذاکرات کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے وزیر داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی ٹی ایل پی سے مذاکرات کرے گی۔

پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں تحریک لبیک کو کالعدم قرار دیا گیا تھا اور 15 اپریل 2021 کو اس حوالے سے ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کے تحت ٹی ایل پی کو کالعدم قراردیا گیا۔

پی ٹی آئی حکومت نے تحریک لبیک پر پابندی عائد کرنے کا بھی فیصلہ کیا تھا جس کی وجہ ملک میں اس وقت ہونے والے احتجاج اور دھرنے تھے جس میں ٹی ایل پی کارکنان اور پولیس کے درمیان کئی مقامات پر تصادم بھی دیکھنے میں آیا تھا۔

تحریک لبیک کی جانب سے سیکرٹری داخلہ کو درخواست دی گئی تھی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا تحریک لبیک دہشتگرد تنظیم نہیں بلکہ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے۔

Advertisement
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 7 منٹ قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 2 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 2 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 21 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 21 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
Advertisement