تحریک انصاف کے 61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر
سیکرٹری قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی ۔

شائع شدہ 3 سال قبل پر جون 13 2023، 12:55 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیکرٹری قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے 61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کیخلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کردی ۔
تحریک انصاف کے61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کے خلاف انٹراکورٹ اپیل دائرکر دی گئی.
سیکرٹری قومی اسمبلی نے 3 درخواستیں لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردیں ۔درخواست میں مؤقف اختیار کیاگیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد ارکان نے استعفے دیئے ،اراکین اسمبلی کے استعفے تصدیق کے بعد منظور ہوئے ۔

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر
- 3 days ago

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے
- 3 days ago

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا
- 4 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 13 hours ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- 4 days ago

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- a day ago

قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور
- 3 days ago

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 13 hours ago

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی
- 3 days ago

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور
- 4 days ago

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی
- 4 days ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 4 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






