ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ مئی میں پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات تیس فیصد کم ہو گئیں ہیں۔

چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن زون حامد زمان نے کہا کہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی برآمدات تیس فیصد بڑھ گئیں، بجلی اور گیس کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، خطے میں گیس اور بجلی کے سب سے زیادہ نرخ پاکستان میں ہیں۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت دیگر ممالک کے برابر قیمتیں مقرر کرے۔
ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے ملک بھر میں علاقائی طور پر مسابقتی توانائی ٹیرف برآمدی شعبے کے لیے اجازت نہیں دی جس کی وجہ سے ٹیکسٹائل ورکرز کی بڑے پیمانے پر بندش اور چھانٹی کیے جانے خدشہ ہے۔
حامد زمان نے کہا کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو سروس کی اصل قیمت پر بجلی کی فراہمی کی جانی چاہیے اور گیس کی فراہمی میں ایک برابری کی جگہ کو یقینی بنایا جانا چاہیے تاکہ ملک اور بین الاقوامی سطح پر مسابقت برقرار رہے۔

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 10 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- a day ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- a day ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 8 hours ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- a day ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 9 hours ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 6 hours ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- a day ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 9 hours ago

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 hours ago






