Advertisement

لاہور کے ہسپتال میں زخمی شہر ی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا

میو ہسپتال کی ایمرجنسی میں فائرنگ کرکے زخمی شہری کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 13th 2023, 5:36 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور کے ہسپتال میں زخمی شہر ی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا

زخمی شہری کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کی واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے، ویڈیو میں ملزم اور مقتول دونوں کی شناخت ہو گئی۔

سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فائرنگ کرنے والا ایمرجنسی وارڈ میں داخل ہوا اور اسٹریچر پر لیٹے زخمی ساجد کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔

فائرنگ کے واقعے کے بعد فرار ہوتے ملزم کو میو ہسپتال کے عملے نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔مقتول ساجد کی والدہ کی مدعیت میں ملزم بوٹا اور اس کی اہلیہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ پولیس نے واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

Advertisement
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 days ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 hours ago
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • a day ago
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 9 hours ago
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • a day ago
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 10 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 8 hours ago
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 9 hours ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • a day ago
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 6 hours ago
Advertisement