Advertisement
پاکستان

پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں 30 فیصد کمی

ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ مئی میں پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات تیس فیصد کم ہو گئیں ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 13th 2023, 5:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات میں 30 فیصد کمی

چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن زون حامد زمان نے کہا کہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی برآمدات تیس فیصد بڑھ گئیں، بجلی اور گیس کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، خطے میں گیس اور بجلی کے سب سے زیادہ نرخ پاکستان میں ہیں۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت دیگر ممالک کے برابر قیمتیں مقرر کرے۔

ان کا کہنا ہے کہ حکومت نے ملک بھر میں علاقائی طور پر مسابقتی توانائی ٹیرف  برآمدی شعبے کے لیے اجازت نہیں دی جس کی وجہ سے ٹیکسٹائل ورکرز کی بڑے پیمانے پر بندش اور چھانٹی کیے جانے خدشہ ہے۔

حامد زمان نے کہا کہ ٹیکسٹائل انڈسٹری کو سروس کی اصل قیمت پر بجلی کی فراہمی کی جانی چاہیے اور گیس کی فراہمی میں ایک برابری کی جگہ کو یقینی بنایا جانا چاہیے تاکہ ملک اور بین الاقوامی سطح پر مسابقت برقرار رہے۔

Advertisement
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 9 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • 7 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 9 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 6 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 4 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 8 گھنٹے قبل
Advertisement