عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تقریباً 3 ڈالر فی بیرل تک گر گئی

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 13th 2023, 3:22 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں غیر معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں تقریباً 3 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی، برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 2.95 ڈالر کمی کے ساتھ 71.84 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئی۔
واضح رہے کہ یہ دسمبر 2021 کے بعد خام تیل کی سب سے کم قیمت ہے۔
اس کے علاوہ، ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل $3.05 کی کمی سے 67.12 ڈالر فی بیرل پر طے ہوا۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 13 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 8 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 11 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 13 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 14 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






