Advertisement
پاکستان

استحکام پاکستان پارٹی آئندہ انتخابات میں بھرپور طور پر حصہ لے گی: جہانگیر ترین

حال ہی میں قائم ہونے والی جماعت استحکام پاکستان پارٹی نے انتخابات میں بھرپور شرکت کا فیصلہ کرلیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 14th 2023, 12:49 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
استحکام پاکستان پارٹی آئندہ انتخابات میں بھرپور طور پر حصہ لے گی: جہانگیر ترین

استحکام پاکستان پارٹی کا اجلاس  ہوا جس کی صدارت پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین نے ویڈیو لنک کے ذریعے کی۔

اجلاس میں عامر کیانی، عون چوہدری، فردوس عاشق اعوان، مراد راس، سیعد اکبر نوانی، شعیب صدیقی، سید سعید الحسن شاہ، نعمان لنگڑیال اور اجمل چیمہ نے شرکت کی۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ استحکام پاکستان پارٹی آئندہ انتخابات میں بھرپور طور پر حصہ لے گی۔

پارٹی صدر عبدالعلیم خان کا کہنا تھاکہ ملکی مسائل کو دیکھتے ہوئے مستقبل کا لائحہ عمل مرتب کررہے ہیں، ملک میں سیاسی استحکام کے لیے کام کررہے ہیں۔

Advertisement
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 2 دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • ایک دن قبل
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 گھنٹے قبل
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • ایک دن قبل
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 8 گھنٹے قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • ایک دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 8 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 2 دن قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ