امریکہ نے بیلسٹک میزائل پروگرام میں تعاون پر 9 چینی اور پاکستانی کمپنیو ں پر پابندی لگادی
واشنگٹن:امریکا نے 43 چینی کمپنیوں کوایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا ہے۔

واشنگٹن:امریکا نے 43 چینی کمپنیوں کوایکسپورٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کیا ہے۔
ان کمپنیوں کی سرگرمیوں سے امریکی قومی سلامتی کو لاحق خطرات پر لسٹ میں ڈالا گیاہے۔ ان کمپنیوں پر امریکی ایکسپورٹ حاصل کرنے پر پابندی ہوگی۔
31 چینی کمپنیوں کو فوج اور ہائپر سونک ہتھیاروں کیلئے امریکی اشیا لینے پر لسٹ میں ڈالا گیا۔
شنگھائی ٹیکنالوجی کمپنی کو ہائپر سونک ریسرچ کو سپورٹ کرنے پر لسٹ میں شامل کیا گیا۔واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق 43 چینی کمپنیوں میں ایسی 9 کمپنیاں بھی شامل ہیں جن میں پاکستان کا اشتراک ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق 9 چینی اور پاکستانی کمپنیوں کو پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں تعاون کرنے پر لسٹ میں شامل کیا گیاہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق 2 چینی کمپنیوں کو چین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں مدد دینے پر لسٹ میں ڈالا گیا ہے۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 9 گھنٹے قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- ایک دن قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل








