جہانگیر ترین اگر ہماری پارٹی میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 14th 2023, 1:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: تحریک استحکام پاکستان کے صدر کلیم احمد نے کہا کہ 25 دسمبر 2021 کو باقائدہ طور پر اس پارٹی کی بنیاد رکھی 25 مئی 2022 کو الیکشن کمیشن رجسٹر ہے جسے ’’سکوں‘‘ کا نشان بھی دیا گیا ہے۔
تحریک استحکام پاکستان کے صدر کلیم احمد نے کہا کہ بطور صدر جہانگیر ترین کے خلاف کارروائی کرونگا۔
جہانگیر ترین اگر ہماری پارٹی میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں، جہانگیر ترین بطور کارکن شامل ہوسکتے ہیں۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 دن قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 15 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 14 گھنٹے قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- ایک دن قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 دن قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 9 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







