بجلی کا شارٹ فال بڑھ کر 7ہزار 284 میگاواٹ ہو گیا


سمندری طوفان کے اثرات بجلی کی پیداوار پر بھی پڑنے لگے۔ سمندر میں ایل این جی کی ترسیل بھی متاثر ہوئی ہے۔طوفانی ہوائوں سے ونڈ پاور پلانٹس بھی بند کر دیئے گئے۔
ایٹمی پاور پلانٹس سے بھی بجلی کی پیداوار کم کر دی گئی ہے جس کی وجہ سے بجلی کا شارٹ فال بڑھ کر 7ہزار 284 میگاواٹ ہو گیا ہے۔بجلی کی مجموعی پیداوار 19 ہزار252 میگاواٹ ہے جو کہ 2 دن پہلے 21 ہزار میگاواٹ تھی۔
بجلی کی طلب 26 ہزار 500 میگاواٹ ہے لیکن شارٹ فال بڑھتا جا رہا ہے۔ پن بجلی سے 5 ہزار 600 میگاواٹ حاصل ہو رہی ہے اور سرکاری تھرمل پاور پلانٹ 750 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں جبکہ نجی شعبے کے بجلی گھروں سے بجلی کی پیداوار 10 ہزار 500میگاواٹ رہ گئی ہے۔
ونڈ پاور پلانٹس تقریبا بند ہیں، ان سے صرف 100 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے اور آج مکمل طور پر اس کی پیداوار بند کر دی جائے گی۔ سولر پاور پلانٹ صرف 82 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں۔

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 19 گھنٹے قبل
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 دن قبل

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- ایک دن قبل
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 دن قبل
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 دن قبل
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 17 گھنٹے قبل

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 دن قبل
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 4 دن قبل
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 17 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 18 گھنٹے قبل




