خراب موسم میں ایئرلائنز کی جانب سے شیڈولز میں خلل پڑسکتا ہے،ترجمان سول ایوی ایشن
کراچی ایئرپورٹ کی بندش کی خبریں درست نہیں

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 14th 2023, 6:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: بپر جوائے طوفان کے حوالے سے کراچی ایئرپورٹ کی بندش کی خبریں درست نہیں ۔ترجمان سول ایوی ایشن کے مطابق خراب موسم کی پیشگوئی کی صورت میں ایئرپورٹس پر طے شدہ ایس او پیز کے تحت حفاظتی اقدامات کئے جاتے ہیں۔
ایئرپورٹس پر ہوا کی رفتار اور موسم کے حوالے سے پائلٹس کو مسلسل با خبر رکھا جانا معمول کی بات ہے۔
غیر معمولی حالات میں پائلٹس زمینی و موسمی حقائق دیکھتے ہوئے ٹیک آف یا لینڈنگ کے لئے قریبی موزوں منزل کا فیصلہ کرتے ہیں ۔ترجمان کے مطابق سول ایوی ایشن اس حوالے سے ایئرلائنز اور پائلٹس کو پہلے ہی احتیاط برتنے کا نوٹم (عندیہ) جاری کرچکی ہے۔
خراب موسم میں ایئرلائنز کی جانب سے شیڈولز میں خلل پڑسکتا ہے۔

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 گھنٹے قبل

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 7 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 6 گھنٹے قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- ایک دن قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- ایک دن قبل

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 8 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







