Advertisement
تجارت

پٹرولیم کمپنی "شیل پاکستان " کا اپنے حصص فروخت کرنے کا فیصلہ

اس اعلان سےشیل پاکستان کے موجودہ کاروباری آپریشنز پر کوئی اثر نہیں پڑے گا،ترجمان

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 14th 2023, 8:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پٹرولیم کمپنی "شیل پاکستان " کا اپنے حصص فروخت کرنے کا فیصلہ

پٹرولیم کمپنی شیل پاکستان نے جاری ایک خط میں کہا ہے کہ پیرنٹ کمپنی شیل گروپ میں اپنے حصص فروخت کر رہی ہے، جس کی منظوری بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں دی جا چکی ہے۔

کمپنی کو 2022 میں ایکسچینج ریٹ، پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، اور واجب الادا وصولیوں کی وجہ سے نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔

ایس پی ایل نے اسٹاک ایکسچینج کیلئے جاری کئے گئے ایک نوٹس میں کہا کہ شیل پاکستان لمیٹڈ (ایس پی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی 14 جون 2023 کو ہونے والی بورڈ کی میٹنگ میں شیل پیٹرولیم کمپنی لمیٹڈ (ایس پی سی او) نے ایس پی ایل میں اپنی شیئر ہولڈنگ فروخت کرنے کے ارادے سے مطلع کیا ہے۔

فی الحال یہ واضح نہیں کہ ایس پی سی او اپنا کتنا حصہ فروخت کر رہا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا کہ ’اس اعلان سے ایس پی ایل کے موجودہ کاروباری آپریشنز پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، جو بدستور جاری ہے۔‘

Advertisement
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 2 دن قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • ایک دن قبل
مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین

  • 3 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • ایک دن قبل
سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے

  • 4 گھنٹے قبل
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ

  • 3 گھنٹے قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • ایک دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق

  • 17 منٹ قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • ایک دن قبل
Advertisement