Advertisement

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فرانس کے دورے پر روانہ

سعودی ولی عہد صدر ایمانویل میکرون سے ملاقات بھی کریں گے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 15th 2023, 3:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فرانس کے دورے پر روانہ

ریاض: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان فرانس کے دورے پر روانہ ہو گئے۔

عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد فرانس کے دورے کےدوران 19 جون کو پیرس میں منعقد ہونے والی ایکسپو 2030 کی میزبانی اور 22 اور 23 جون کو منعقد ہونے والے نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے سربراہی اجلاس میں مملکت کے وفد کی قیادت کریں گے۔

سعودی ولی عہد صدر ایمانویل میکرون سے ملاقات بھی کریں گے۔ اس سے قبل وہ جولائی 2022 میں فرانسیسی صدر سے ملے تھے۔

Advertisement
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 2 دن قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 15 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 9 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 9 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 2 دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • ایک دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 12 گھنٹے قبل
سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 13 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ