میئرکراچی کے الیکشن کے موقع پر پیپلزپارٹی اورجماعت اسلامی کےکارکنان میں تصادم
حالات پر قابو پانے کیلئے پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 15th 2023, 6:47 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

کراچی: میئر کے الیکشن کے موقع پر آرٹس کونسل کےباہر پیپلزپارٹی اورجماعت اسلامی کےکارکنان آمنے سامنے آگئے۔
پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی کے کارکنان نے ایک دوسرے پر شدید پتھراؤ کیا، حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے پولیس اور رینجرز کی کوششیں جاری ہیں۔
حالات پر قابو پانے کیلئے پولیس کی جانب سے لاٹھی چارج بھی کیا جارہا ہے۔

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 8 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- an hour ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- a day ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 4 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- an hour ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 6 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





