جافنا کنگز نے 50 ہزار ڈالرکے عوض شعیب ملک کو اپنی ٹیم کا حصہ بنایا

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 15th 2023, 7:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لنکا پریمیئر لیگ کے نئے ایڈیشن کے لیے بیلو کینڈی نے نیلامی کے ابتدائی دن 17پلیئرز حاصل کرلیے، اس میں پاکستان سے فخر زمان، محمد حسنین، محمد حارث اور آصف علی شامل ہیں، آصف کے لیے کینڈی نے 30 ہزار ڈالر دینے پر اتفاق کیا۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
جافنا کنگز نے 50 ہزار ڈالرکے عوض شعیب ملک کو اپنی ٹیم کا حصہ بنایا،زمان خان بھی جافنا میں شامل ہوگئے، کولمبو اسٹرائیکرز نے کپتان بابراعظم اور نسیم شاہ کے ساتھ وہاب ریاض ، محمد نوازاور افتخار احمد کو چن لیا، وہاب ریاض کو 40 ہزار ڈالر ملیں گے۔
کولمبو نے محمد نواز کے لیے 30 ہزار ڈالر دینے پر آمادگی ظاہر کی، عمر اکمل، حیدرعلی، محمد حفیظ اور امام الحق کو خریدار نہیں مل سکا۔ عامر جمال کی خدمات بیلو کینڈی نے 10 ہزارڈالر کے عوض حاصل کرلیں

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- ایک دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 5 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 28 منٹ قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 7 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 15 منٹ قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 3 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- ایک دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








