Advertisement
پاکستان

کراچی کی بہتری کیلئے نعیم الرحمان اور ایم کیو ایم کے پاس جائیں گے:سعید غنی

کراچی: اپاکستان پیپلزپارٹی کراچی کے صدر اور صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ حافظ نعیم اور پی ٹی آئی والوں سے گزارش ہے کہ میئر کراچی کے انتخابی نتائج کو تسلیم کریں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 16th 2023, 1:45 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی کی بہتری کیلئے نعیم الرحمان اور ایم کیو ایم کے پاس جائیں گے:سعید غنی

پاکستان پیپلزپارٹی کراچی کے صدر اور صوبائی وزیر سعید غنی  نے سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کراچی کے مسائل حل کرنے کیلئے تمام جماعتیں آگے بڑھیں، کراچی کی بہتری کیلئے ہم نعیم الرحمان اور ایم کیو ایم کے پاس بھی جائیں گے۔

سعید غنی نے کہا پی ٹی آئی میں جنہیں زبردستی لایا گیا تھا وہ پارٹی چھوڑ گئے ہیں، ان لوگوں نے میڈیا کےسامنے بیان دیا کہ وہ قیادت سے ناراض ہیں، میئر کراچی کیلئے ہم نے 173 ووٹ لیے ہیں،  پی ٹی آئی کے لوگوں نے کہا کہ ان کا کوئی اجلاس نہیں ہوا۔

سندھ کے صوبائی وزیر نے کہا بلاول بھٹو زرداری سب سے زیادہ مبارکباد کےمستحق ہیں، بلاول بھٹو نے کراچی پر بہت زیادہ توجہ دی۔

انہوں نے کہا آصف زرداری نے ہمیشہ کراچی کے مسائل حل کرنے پر زور دیا، کارکردگی کی بنیاد پر ہمیں ووٹ ملا ہے، بار بار الیکشن ملتوی ہونے سے ہمیں نقصان ہوا۔

سعید غنی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے کراچی میں کارکردگی دکھائی اور جیت اسی کا تسلسل ہے، پیپلزپارٹی کراچی کی جماعت نہیں یہ تاثر بھی ختم ہو گیا ہے۔

Advertisement
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 19 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 16 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 2 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 17 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
Advertisement