سونے کی فی تولہ سونے کی قیمت 1700روپے اضافے کے بعد 2لاکھ20ہزار 700روپے ہوگئی

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 15th 2023, 11:30 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ گئی۔
ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، فیصل آباد، ملتان سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت 1700روپے اضافے کے بعد 2لاکھ20ہزار 700روپے ہوگئی جبکہ 10گرام سونے کی قیمت1458روپے اضافے کے بعد 1لاکھ89ہزار 215روپے ہوگئی۔
مزید برآں فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 2550روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 2186.21 روپے پر برقرار رہی۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت19ڈالر کی کمی کے بعد 1929 امریکی ڈالر ہو گئی ہے

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 days ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 days ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- a day ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- a day ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 20 hours ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 days ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 17 hours ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 18 hours ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





