روسی قانون کے مطابق جنسی جرائم، غداری، دہشتگردی یا انتہاپسندی میں سزا یافتہ مجرمان کو بھرتی نہیں کیا جائے گا۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 16th 2023, 5:24 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
روسی پارلیمنٹ کے ایوانِ زیریں نے ملک میں مجرموں کو یوکرین جنگ میں لڑنے کیلئے بھرتی کرنے کی منظوری دے دی۔
روسی خبرایجنسی کے مطابق پارلیمنٹ نے وزارت دفاع کو مجرمان کے ساتھ کنٹریکٹ کرنے کی منظوری دی ہے۔
قانون کے مطابق وزارت دفاع کسی بھی ایسے شخص سے کنٹریکٹ کرسکتی ہے جس کے خلاف کسی جرم کی تفتیش جاری ہو یا جس کا مقدمہ عدالت میں زیر سماعت ہو یا پھر اسے سزا سنائی جاچکی ہو۔
روسی قانون کے مطابق جنسی جرائم، غداری، دہشتگردی یا انتہاپسندی میں سزا یافتہ مجرمان کو بھرتی نہیں کیا جائے گا۔ کنٹریکٹ پورا کرنے والے مجرمان کی سزا ختم کر دی جائے گی۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 16 گھنٹے قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 10 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 16 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 13 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 11 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




