دنیا کی سماجی رابطوں کی ایپلی کیشن واٹس ایپ جلداپنے صارفین کیلئے ویڈیو میسج فیچر متعارف کرائے گی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 16th 2023, 6:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
واٹس ایپ بِیٹا اِنفو ویب سائٹ نے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ کے بِیٹا اپ ڈیٹس میں نئے ویڈیو میسج فیچر کی نشان دہی کی،اس فیچر سےواٹس ایپ صارفین جلد ایک منٹ کی ویڈیو بھی بھیج سکیں گے۔
واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق چونکہ ویڈیو پیغام ریکارڈ کر کے فوری طور پر بھیجی جاتا ہے، لہٰذا اس سے معاملے کی عجلت کا احساس پہلے سے ریکارڈ شدہ ویڈیو سے زیادہ ہوتا ہے۔
اس فیچر کی نشان دہی واٹس ایپ بِیٹا کے آئی او ایس 23.12.0.71 اور واٹس ایپ بِیٹا کے اینڈرائیڈ 2.23.13.4 ورژن میں کئی گئی ،تاہم، کمپنی کی جانب سے فیچر اجراء کی کوئی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 11 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 15 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 15 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 13 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 9 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






