Advertisement
پاکستان

کراچی مئیر شپ کے الیکشن کے خلاف جماعت اسلامی کا عدالت جانے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے ہر مرحلے میں بدترین دھاندلی ہوئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 16th 2023, 6:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی مئیر شپ کے الیکشن کے خلاف جماعت اسلامی کا  عدالت جانے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا، کراچی کے مینڈیٹ کے تحفظ کےلیے عدالت جائیں گے، پُرامن احتجاج کریں گے۔ 

لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ کراچی شہر کو ایک شہزادے کی خواہش کے مطابق نہیں چلایا جاسکتا۔

پیپلز پارٹی اندرون سندھ پر توجہ دے جو موہنجوداڑو کا منظر پیش کر رہا ہے۔

۔سراج الحق نے کہا کہ کراچی کے میئر کے انتخاب کا دن شہر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن تھا، الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں مکمل ناکام ہوگیا۔

میئر کے انتخاب کے دوران 31 منتخب افراد کا غائب ہونا ملکی تاریخ کا انوکھا واقعہ ہے۔ 

انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی عوام کے حقوق کےلیے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔

Advertisement
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 14 گھنٹے قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 15 گھنٹے قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 10 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 12 گھنٹے قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement