بحیرہ عرب سے اٹھنے والے سمندری طوفان بپر جوائے نے بھارتی گجرات میں لینڈ فال مکمل کر لیا ہے، سینیٹر شیری رحمان
پاکستان مکمل طور تیار تھا لیکن بڑی حد تک اس سے محفوظ رہا

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 16th 2023, 3:24 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ بحیرہ عرب سے اٹھنے والے سمندری طوفان بپر جوائے نے بھارتی گجرات میں لینڈ فال مکمل کر لیا ہے، پاکستان مکمل طور تیار تھا لیکن بڑی حد تک اس سے محفوظ رہا۔
جمعہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ طوفان کے باعث سطح سمندر بلند ہونے کی وجہ سے سندھ میں سجاول جیسے ملحقہ ساحلی علاقے زیر آب آئے ہیں لیکن احتیاطی تدابیر کے طور پر زیادہ تر لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا تھا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ زندگیاں بچانے کے لیے شاندار اور مربوط کوششیں کی گئیں جس پر تمام شراکت داروں کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 11 گھنٹے قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 5 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 8 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





