Advertisement
پاکستان

مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

اجلاس مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ چک شہزاد میں دوپہر اڑھائی بجے ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 16th 2023, 5:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اہم اجلاس آج (جمعہ) کو اسلام آباد میں ہوگا۔ مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹ میں بتایا کہ اجلاس مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ چک شہزاد میں دوپہر اڑھائی بجے ہوگا۔

اجلاس کی صدارت مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور پارٹی کے صدر محمد شہباز شریف کریں گے۔ اجلاس میں مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی شریک ہوں گے۔

اجلاس میں پارٹی کی مرکزی قیادت، عہدیدار اور رہنما شرکت کریں گے۔ اجلاس میں انٹرا پارٹی الیکشن ہوں گے۔

Advertisement
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 6 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 10 گھنٹے قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 8 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 10 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 4 گھنٹے قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
Advertisement