ایئرپورٹس پر ہوا کی رفتار 30 ناٹس ہونے کی صورت میں لینڈنگ یا ٹیک آف کی اجازت نہیں ہوگی،ترجمان سول ایوی ایشن

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 16th 2023, 9:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سمندری طوفان بپر جوائے کے تناظر میں محفوظ ہوائی سفر کے حوالے سے تمام ایئر لائنز کے لئے ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق یہ ہدایت نامہ (نوٹم )تیز ہواؤں کے امکان کے باعث جاری کیا گیا ہے جو جمعہ کی رات 12 بجے تک نافذ العمل رہے گا۔
اتھارٹی کی جانب سے ہدایت نامہ کراچی، سکھر، موہنجوداڑو اور نواب شاہ ایئرپورٹس کے لئے جاری کیا گیا ہے۔ترجمان نے کہا کہ ان ایئرپورٹس پر ہوا کی رفتار 30 ناٹس ہونے کی صورت میں لینڈنگ یا ٹیک آف کی اجازت نہیں ہوگی

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 12 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 13 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 9 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 15 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






