پیپلز پارٹی اعلیٰ قیادت کی وزیراعظم سے ملاقات، سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بھی موجود تھے

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 17th 2023, 4:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کی اعلیٰ قیادت نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفدنے معاشی مشکلات کے باوجود بجٹ میں عوامی فلاح وبہبود سے متعلق کئے گئے اقدامات پر وزیراعظم کو خراج تحسین پیش کیا۔وفد میں وزیر تجارت سید نوید قمر، وزیر موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان، وزیرآبی وسائل سید خورشیدشاہ، مشیر امور کشمیروگلگت بلتستان قمر زمان کائرہ، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور سینیٹر نثار احمد کھوڑو شامل تھے۔
اس موقع پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال بھی موجود تھے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 10 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 7 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 6 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






