پاکستان کی آئی ٹی کمپنیوں کو اِن اواقع سے بھرپور فائدہ حاصل کرنے کے لئے عالمگیر نکتہ نظر کو اپنانا چاہیے


اسلام آباد: صدر ڈاکٹرعارف علوی نے پاکستان کے کاروباری اورصنعتی شعبے پرزوردیاہے کہ وہ اپنے مسائل حل کرنے اور اپنی کارکردگی اورپیداواری صلاحیت بڑھانے کے لئے مصنوعی ذہانت پر مبنی حل اپنائے۔
انہوں نے اسلام آباد میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس ایجوکیشن فائونڈیشن کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کی غیر معمولی ترقی نے کاروبار اور صنعت کاروں کے لئے صحت، تعلیم، کاروبار اور صنعت جیسے مختلف شعبوں میں نئے مواقع پیدا کئے ہیں۔
صدر نے کہا کہ پاکستان کی آئی ٹی کمپنیوں کو اِن اواقع سے بھرپور فائدہ حاصل کرنے کے لئے عالمگیر نکتہ نظر کو اپنانا چاہیے۔
ڈاکٹرعارف علوی نے آئی ٹی کمپنیوں کے لئے مقامی اوربین الاقوامی دونوں سطح پر تعلیمی اداروں اور صنعتوں کے ساتھ شراکت داری کو فروغ دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے کہاکہ تعلیمی اداروں اورصنعت کے شراکت داروں کے درمیان مضبوط اور باہمی طورپر فائدہ مندشراکت داری سے اہم اقتصادی اورتکنیکی سنگ میل تک پہنچنے میں مددملے گی۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 5 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 9 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 6 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago






