سعودی ولی عہد اور فرانسیسی صدر کی ملاقات، تاریخی اور سٹریٹجک تعلقات کا جائزہ لیا
دونوں رہنماؤں نے اپنے اپنے وفود کی موجودگی میں اعلٰی سطح کا اجلاس منعقد کیا


پیرس: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نےپیرس کے الیزے محل میں فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون سے ملاقات کی،دونوں رہنمائوں نے تمام شعبوں میں باہمی تعلقات کے فروغ بارے اقدامات کا جائزہ لیا۔
سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق الیزے محل پہنچنے پر فرانسیسی صدر نے شہزادہ محمد بن سلمان کا خیرمقدم کیا، دونوں رہنماؤں نے اپنے اپنے وفود کی موجودگی میں اعلٰی سطح کا اجلاس منعقد کیا، دونوں رہنماؤں نے سعودی عرب اور فرانس کے تاریخی اور سٹریٹجک تعلقات اور تمام شعبوں میں انہیں جدید خطوط پر استوار کرنے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔
انہوں نے علاقائی و بین الاقوامی حالات پر نقطہ نظر اور اس حوالے سے کی جانے والی مشترکہ کوششوں میں تعاون کی حکمت عملی بارے بھی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر فرانسیسی کابینہ کے وزرا اور اعلٰی عہدے دار بھی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے استقبال کے لیے موجود تھے۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 4 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 5 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 7 گھنٹے قبل








