جی این این کے ناظرین یہ پروگرام جی این این کے سوشل میڈیا ہینڈلز یوٹیوب، ٹویٹر، فیس بک اور انسٹاگرام پر دیکھ سکیں گے


لاہور: جی نیوز اپنے ناظرین کیلئے طنزومذاح اور معلومات سے بھرپور پروگرام ’’دیس بک‘‘ جلد لے کر آرہا ہے۔
پروگرام کی میزبانی بھی ملک کے معروف اینکر کریں گے جو ملک میں پھیلیی ایسی سیاسی و معاشی صورتحال میں عوام کے چہروں پر مسرت اور ہنسی بکھیرنے کیلئے دیگر فنکاروں کے ہمرا پرعظم ہیں۔

جی این این کے ناظرین یہ پروگرام جی این این کے سوشل میڈیا ہینڈلز یوٹیوب، ٹویٹر، فیس بک اور انسٹاگرام پر دیکھ سکیں گے۔
https://www.youtube.com/channel/UC35KuZBNIj4S5Ls0yjY-UHQ
https://www.facebook.com/gnnhd.tv/
https://twitter.com/gnnhdofficial
https://www.instagram.com/gnnhd.official/?hl=en
پروگرام بارے مزید اپ ڈیٹس کیلئے ہمارے ساتھ رہیں، جلد ہی آپ کی ٹیلی ویژن اسکرینز پر ’’دیس بک‘‘ نشریات شروع کی جائیں گی۔
اس سے قبل جی این ین پر مختلف سیاسی اور معلومامتی طرز کے پروگرام کامیبابی سے نشر کیے جاتے ہیں جن میں سرفہرست ’’لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود‘‘ اور ’’خبر ہے‘‘ جس میں معروف تجزیہ کار عارف حمید بھٹی شرکت کرتے ہیں۔
ایک اور پروگرام جو سیاست اور انفوٹینمنٹ پر مبنی ہے محسن بھٹی کی میزبانی میں ’’جی کی سانگ‘‘ کے نام سے نشر کیا جا رہا ہے۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 4 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 6 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 3 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 18 minutes ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- a day ago









