Advertisement
پاکستان

بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چوتھی سہ ماہی کی قسط پیر سے ملے گی

 کراچی: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) مالی سال 2022-23کی چوتھی سہ ماہی قسط 9000 روپے پیر سے جاری کررہا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 18th 2023, 3:21 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی  چوتھی سہ ماہی کی قسط پیر سے ملے گی

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) مالی سال 2022-23کی چوتھی سہ ماہی قسط 9000 روپے پیر سے جاری کررہا ہے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے امسال کے آغاز میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں 25 فیصد اضافے کا اعلان میں کیا تھا جس کے بعد چوتھی سہ ماہی قسط 9000 روپے ہو گی۔

بینظیر کفالت کے علاوہ بینظیر تعلیمی وظائف کی جنوری تا مارچ قسط بھی 6.7 ملین اسکول جانے والے طلبہ میں تقسیم کی جا رہی ہے جن کی اسکول میں حاضری کم از کم 70 فیصد ہے۔ اس بار رقم کی ادائیگی پورے ملک میں قائم 1559 خصوصی طور پر منعقد کیمپ سائٹس کے ذریعے کی جائے گی۔

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 18 hours ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 13 hours ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 16 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 15 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 4 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 18 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • a day ago
Advertisement