وزیرمملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت 1300 کیوبک فٹ گیس روزانہ کی بنیاد پرملک میں لانے کی کوشش کر رہی ہے۔

وزیرمملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ حکومت 1300 کیوبک فٹ گیس روزانہ کی بنیاد پرملک میں لانے کی کوشش کر رہی ہے۔
آذربائیجان سے معاہدہ کیا ہے کہ وہ ہمیں ہرماہ ایک کارگو فراہم کریں گے اور وہ یہ کارگو کم قیمت پر فراہم کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ روس سے سستا تیل آئے گا توعوام کو اس کا ریلیف فراہم کریں گے۔
ہم چاہتے ہیں توانائی کی قیمتوں میں کمی واقع ہو،ہمارا مقصد انرجی کی قیمتوں کمی لانا اور سکیورٹی یقینی بنانا ہے۔
وزیر مملکت نے کہا کہ سیلاب سے گزشتہ برس بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی،حکومت بے شمار ممالک سے رابطہ کرچکی ہے،جب گلیشیئر پگھلنا شروع ہونگے تو بیراج اور کینال سسٹم متاثر ہونگے۔
ان کا کہنا تھا کہ سولر انرجی سے متعلق چار پروگرام ہیں جنکی بڈنگ کا عمل شروع ہوچکا ہے،سولر انرجی کے 10ہزار میگاواٹ ڈیڑھ سے دو سال میں ایڈ کئے جائیں گے۔

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 17 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 15 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 17 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- 2 days ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 17 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 14 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 12 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago






