سراج الحق کا23 جون کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کا اعلان
کراچی میں میئر شپ ہارنے کے بعد جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے 23 جون کو اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج کا اعلان کر دیا۔

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے انتخابات میں دھاندلی کے خلاف وفاقی دارالحکومت میں الیکشن کمیشن کے دفتر کے باہر 23 جون کو احتجاج کیا جائے گا۔ کراچی انتخابات میں الیکشن کمیشن نے اپنا وقار ختم کر دیا ہے۔
اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی والوں کا کہنا ہے بلاول بھٹو کی خواہش تھی کراچی کا میئر ایک جیالا ہونا چاہیے۔ یہ اغوا برائے تاوان کی طرح کارروائی کی گئی ہے۔ سوا تین کروڑ کی آبادی پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے۔بلاول بھٹو کہتا ہے ہم نے ایک مذہبی جماعت کو شکست دی ہے۔
امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ وہ کراچی والوں کو سلام پیش کرتے ہیں جنھوں نے کراچی کے حقوق اور اپنے بچوں کے روشن مستقبل کی خاطر کراچی کے لوگوں نے جماعت اسلامی پر اعتماد کیا ہے۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 7 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 7 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 4 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 7 hours ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 hours ago



