اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد ساڑھے 54 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 19th 2023, 5:27 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سپریم کورٹ نے 15 جون تک زیر التوا مقدمات کی رپورٹ جاری کر دی، زیرالتوا مقدمات کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے اور یہ تعداد 54 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
سپریم کورٹ میں زیر التوا سول پیٹیشنز کی تعداد 29 ہزار 557 تک پہنچ گئی، زیر التوا سول اپیلوں کی تعداد 9 ہزار 758 ہو گئی جبکہعدالت عظمیٰ میں زیر التوا فوجداری درخواستوں کی تعداد 8 ہزار 915 ہے۔
رپورٹ کے مطابق زیر التوا نظرثانی درخواستوں کی تعداد ایک ہزار 438 ،زیر التوا فوجداری اپیلوں کی تعداد ایک ہزار 62 اورزیر التوا آئینی درخواستیں 130 ہیں۔
سپریم کورٹ میں 25 از خود نوٹس زیر التوا ہیں جبکہ رپورٹ کے مطابق ایک ریفرنس بھی زیر التوا ہے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک گھنٹہ قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 19 گھنٹے قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک گھنٹہ قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



