امت کی مظلوم بیٹی عافیہ صدیقی کیلئے آواز نہیں اٹھا سکتے تو ڈوب مرو

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 19th 2023, 2:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اسلام آباد: سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ عافیہ صدیقی اس صدی کی سب زیادہ مظلوم بیٹی اور پاکستان کی غیرت ہے جو بے گناہ 20 سال سے قید، بچوں سے دور اور دنیا میں سب سے زیادہ تشدد کا شکار ہیں۔
انہیں چند ڈالروں کےلئے امریکہ کے ہاتھوں فروخت کردیا گیا ہے، قیامت کے روز بھی اس بات کا جواب دینا ہوگا اور عوام کی عدالت میں بھی اس کا جواب دینا پڑیگا۔
عافیہ کو پاکستان نہ لانے میں ہمارے حکمرانوں کی مجرمانہ غفلت ہے، اگر اسلام آباد میں بیٹھے حکمران آج مدعی بن جائیں تو چند دنوں میں پاکستان آسکتی ہے۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 3 دن قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 18 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 22 منٹ قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 9 منٹ قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 16 منٹ قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







