تقریب کا مقصد ایکسپو کی میزبانی کے حوالے سے ریاض کی تیاریوں، سکیموں اور منصوبوں کا تعارف ہے


ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آج 19 جون کو پیرس میں سرکاری استقبالیے میں شرکت کریں گے، سعودی خبررساں ادارے کے مطابق ایکسپو میں 179 ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔
20 جون کو پیرس میں بیورو انٹرنیشنل ڈیس ایکسپوزیشنزو کی جنرل اسمبلی کا اجلاس ہوگا۔ تقریب کا مقصد ایکسپو کی میزبانی کے حوالے سے ریاض کی تیاریوں، سکیموں اور منصوبوں کا تعارف ہے۔
استقبالیے کا اہتمام ریاض رائل اتھارٹی کی جانب سے کیا جارہا ہے جس کے سربراہ شہزادہ محمد بن سلمان ہیں، تقریب میں اعلیٰ سطح کا سعودی وفد، شاہی خاندان کے افراد، وزرا اور سعودی عرب و فرانس کے اعلی ٰعہدیدار نیز تنظیم کے دفتر کے تمام ارکان یونیسکو سمیت تمام بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندے اور فرانس میں موجود سفارتی مشنوں کے نمائندے شریک ہوں گے۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل




