جی نیوز نیٹ ورک پر پروگرام ’’دیس بک‘‘ کی میزبانی معروف اینکر پرسن جنید سلیم کریں گے
اینکر جنید سلیم کے علاوہ پروگرام میں موجود ٹیم کا تعارف جلد کر دیا جائے گا


لاہور:جی نیوز نیٹ ورک طنزومذاح اور معلومات سے بھرپور پروگرام ’’دیس بک‘‘ جلد لے کر آرہا ہے۔
پروگرام کی میزبانی ملک کے معروف اینکر جنید سلیم کررہے ہیں جو کئی سالوں سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں۔
اینکر جنید سلیم کے علاوہ پروگرام میں موجود ٹیم کا تعارف جلد کر دیا جائے گا، جو ملک میں پھیلیی ایسی سیاسی و معاشی صورتحال میں عوام کے چہروں پر مسرت اور ہنسی بکھیرنے کیلئے دیگر فنکاروں کے ہمرا پرعظم ہیں۔
جی این این کے ناظرین یہ پروگرام جی این این کے سوشل میڈیا ہینڈلز یوٹیوب، ٹویٹر، فیس بک اور انسٹاگرام پر دیکھ سکیں گے۔
https://www.youtube.com/channel/UC35KuZBNIj4S5Ls0yjY-UHQ
https://www.facebook.com/gnnhd.tv/
https://twitter.com/gnnhdofficial
https://www.instagram.com/gnnhd.official/?hl=en
پروگرام بارے مزید اپ ڈیٹس کیلئے ہمارے ساتھ رہیں، جلد ہی آپ کی ٹیلی ویژن اسکرینز پر ’’دیس بک‘‘ نشریات شروع کی جائیں گی۔
اس سے قبل جی این ین پر مختلف سیاسی اور معلومامتی طرز کے پروگرام کامیبابی سے نشر کیے جاتے ہیں جن میں سرفہرست ’’لائیو ود ڈاکٹر شاہد مسعود‘‘ اور ’’خبر ہے‘‘ جس میں معروف تجزیہ کار عارف حمید بھٹی شرکت کرتے ہیں۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 5 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 2 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل







