Advertisement
پاکستان

قاسم مہدی مسلم لیگ ق کے مرکزی ترجمان مقرر

پاکستان مسلم لیگ  (ق)کی مرکزی قیادت نے قاسم مہدی کو پارٹی کا مرکزی ترجمان مقرر کیا کردیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 20th 2023, 4:16 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
قاسم مہدی  مسلم لیگ ق کے مرکزی ترجمان مقرر

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ  (ق)کےصدر چودھری شجاعت حسین سے ماہر توانائی مجاہد چٹھہ نے ملاقات کی اس موقع پر چودھری سرور اور چودھری شافع حسین بھی موجود تھے۔

اس موقع پر  صدر  چودھری حسین  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت ٹیکسٹائل سیکٹر کو دی جانے والی جی ایس پی پلس مراعات کو برقرار رکھے۔

 چودھری سرور نے کہا کہ جی ایس پی پلس ملک کی گرتی ہوئی برآمدات کو بڑھانے کیلئے اہم ہے، پاکستان مسلم لیگ واحد جماعت ہے جو ریفارمز کے ایجنڈے پر کام کر رہی ہے۔

 علاوہ ازیں مسلم لیگ (ق) کے صدر چودھری شجاعت نے قاسم مہدی کو پارٹی کا مرکزی ترجمان مقرر کر دیا ہے، قاسم مہدی پارٹی کے منشور اور ریفارمز کے ایجنڈے کو میڈیا پر فعال انداز میں پیش کریں گے۔

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 18 گھنٹے قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 3 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 20 گھنٹے قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 17 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط