سستے اور معیاری مصنوعی بازو اور ہاتھ تیار کرلیے

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 20th 2023, 1:57 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بائیونیکس کے فاؤنڈر انس نے جی این این پلس کے نمائندے سے انٹرویو میں کہا کہ اس ٹیکنالوجی میں انسان خود سگنل مصنوعی بازو کو دیتا ہے جس کی مدد سے یہ ٹیکنالوجی کام کرتی ہے، 10 سے 15 ہزار ڈالر میں ملنے والی ٹیکنالوجی جو پاکستان میں 35 لاکھ کی ملتی ہے، ہم پاکستان میں 4 لاکھ فروخت کرتے ہیں۔
جہاں سے آپکا ہاتھ کٹ جاتا ہے وہاں اسے پہنے سے آپ باآسانی کام کرسکتے ہیں، ہماری پروڈکٹ یو اے ای اور سعودی عرب میں بھی استعمال کررہے ہیں۔

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 17 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 17 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 19 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






