Advertisement

اردن میں ہیلی کاپٹر کا حادثہ ،ایک پائلٹ جاں بحق،دوسرا زخمی

ہیلی کاپٹر میں تربیتی پرواز کے دوران آگ بھڑک اُٹھی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 20th 2023, 7:37 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
اردن میں ہیلی کاپٹر کا حادثہ ،ایک پائلٹ جاں بحق،دوسرا زخمی

اردن فضائیہ کا جنگی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹس کو شدید زخمی جبکہ ایک نے دوران علاج دم توڑ دیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کی فضائیہ کے جنگی ہیلی کاپٹر میں تربیتی پرواز کے دوران آگ بھڑک اُٹھی۔ پائلٹ نے آبادی کو بچانے کے لیے ہنگامی لینڈنگ کی کوشش کی لیکن ناکامی پر ہیلی کاپٹر کو عمان کے شمالی علاقے کے نزدیک گرا دیا۔

دونوں پائلٹس نے ہیلی کاپٹر کے زمین پر گرنے سے قبل چھلانگ لگا دی تھی۔ پائلٹس کو شدید چوٹیں آئی تھیں جس کے باعث انھیں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ایک پائلٹ موت و زیست کی کشمکش میں زندگی کی بازی ہار گیا۔

اردن کی مسلح افواج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہیلی کاپٹر حادثے میں شہریوں کا کوئی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا۔ واقعے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 10 hours ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 4 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 6 hours ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 9 hours ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 4 hours ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین