اسلام آباد، لاہور،فیصل آباد، پشاور، کراچی اور راولاکوٹ میں بھی کورسز منعقد ہو چکے ہیں


اسلام آباد: پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام تین روزہ پی ایس بی ریفریشر کوچنگ کورس (کل )بدھ سے کوئٹہ میں شروع ہو گا۔ یہ کورس وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمان مزاری اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل شعیب کھوسہ کی ہدایت پر منعقد کیا جارہا ہے۔
کورس کے شرکاء کو پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل شاہد اسلام اور ورلڈ اتھلیٹکس لیول ٹو لیکچرار و پاکستان سپورٹس بورڈ کے انسٹریکٹر نصراللہ رانا کے علاوہ دیگر مقررین کھیلوں کے حوالے سے مختلف امور پر لیکچرز دیں گے۔ جن میں کوچنگ اور ٹریننگ کے نظریات،غذائیت، ڈوپنگ، کھیلوں کی نفسیات، کھیلوں کے دوران زخم، چوٹیں اور ابتدائی طبی امداد اور ہنر کی تعلیم پر لیکچرز شامل ہیں۔
اس سے قبل اسلام آباد، لاہور،فیصل آباد، پشاور، کراچی اور راولاکوٹ میں بھی کورسز منعقد ہو چکے ہیں جبکہ کوئٹہ میں 21 سے 23 جون تک منعقد ہوگا۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 3 hours ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 8 hours ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 9 hours ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 4 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 5 hours ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago





