Advertisement
پاکستان

پنجاب اسمبلی غیر قانونی بھرتیاں ،چوہدری پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور

اینٹی کرپشن عدالت نے 10 لاکھ روپےکے مچلکوں کے عوض چوہدری پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور کی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 20th 2023, 8:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پنجاب اسمبلی غیر قانونی بھرتیاں ،چوہدری پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور

اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر  چوہدری  پرویز  الہیٰ کی ضمانت منظور کرلی۔ پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کےکیس میں اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا نےگزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو کہ آج سنا دیا گیا ہے۔

اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا نے 10 لاکھ روپےکے مچلکوں کے عوض چوہدری پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور کی۔ خیال رہے کہ یکم جون کو چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں ان کے گھر کے قریب سے گرفتار کیا گیا تھا، پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پولیس نے گرفتار کیا۔

پرویزالہیٰ کے خلاف  پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں اور سرکاری ٹھیکوں میں کمیشن لینے کے الزام پر مقدمات درج ہیں، ان کے خلاف لاہور کے تھانے میں کار سرکار میں مداخلت اور پولیس پر تشدد کا مقدمہ بھی درج ہے

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • ایک گھنٹہ قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 8 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 6 گھنٹے قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 4 گھنٹے قبل
Advertisement