Advertisement
پاکستان

شاہ محمود قریشی اور اسد عمر کی ضمانتیں خارج ،ایک ہی گاڑی میں نکل گئے

سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی ضمانتیں خارج کردیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 20th 2023, 10:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
شاہ محمود قریشی اور  اسد عمر کی ضمانتیں خارج ،ایک ہی گاڑی میں نکل گئے

تفصیلات کے مطابق وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی اپنے وکیل علی بخاری کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ اس موقع پر وکیل علی بخاری نے کہا کہ یہ مقدمہ بدنیتی پر مبنی ہے، کوئی حقیقت نہیں۔ وکیل علی بخاری کی جانب سے ایف آئی آر بھی پڑھ کر سنائی گئی۔

علی بخاری کا کہنا تھا کہ شاہ محمود قریشی جائے وقوعہ پر موجود ہی نہیں تھے۔ کوئی ایسا ثبوت دیں جو یہ ثابت کرے کہ شاہ محمود قریشی نے کارکنان کو اکسایا۔ شاہ محمود قریشی کراچی میں تھے جہاں ان کی اہلیہ کی سرجری ہو رہی تھی۔

شاہ محمود قریشی کے وکیل نے مزید کہا کہ اگر کوئی متعلقہ مٹیریل ہے تو دیں ورنہ یہ کیس بے بنیاد ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دونوں رہنماؤں کی ضمانتیں خارج کردیں۔

ضمانتیں خارج ہونے کے بعد شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سیشن کورٹ سے نکلنے کے بعد ایک ہی گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئے۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 5 گھنٹے قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 27 منٹ قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 2 گھنٹے قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 6 گھنٹے قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
Advertisement