Advertisement
پاکستان

ملک میں الیکشن کی تیاری کےعلاوہ سب کچھ ہورہاہے،شیخ رشید

دوصوبوں میں غیر آئینی حکومت موجود ہے اور آئین وقانون کا کوئی احترام نہیں،سربراہ عوامی مسلم لیگ

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Jun 20th 2023, 10:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں الیکشن کی تیاری کےعلاوہ سب کچھ ہورہاہے،شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پریشر ککر پھٹنے والا ہے، ضمیر فروشوں کی جگہ سرفروشوں کی ضروت ہے 

اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سارےدوست ممالک سیاسی استحکام کامشورہ دے رہےہیں اورہم ہر ہفتے چین سے بھیک مانگ رہے ہیں۔ نظرثانی اوراپیل میں مقابلےکافیصلہ محفوظ ہے۔ ساری قوم سپریم کورٹ کے فیصلے کی منتظر ہے۔ اشرافیہ بھی عوام کےنشانے پر ہے، کھیلنے والےچھاتی کے ساتھ تاش لگا کرکھیل رہےہیں۔ مسئلہ عوام اورپاکستان کی بقاء کا ہے

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ تین ہزارروپے میں 20 کلو آٹےکا تھیلہ ہے، نہ بجلی گیسں کا بل، نہ بچوں کی فیس، نہ مکان کا کرایہ، نہ بزرگوں کی دوائی اور نہ ہی قبر کےپیسے ہیں۔ انڈسٹری، کار خانے بند اور روزگار نہیں ہے۔ 

انہوں نے مزید کہا کہ کراچی کےمیئر کےالیکشن نےآنکھیں کھول دی ہیں، جس کی لاٹھی اُس کی بھنس ہوگی۔ جس ٹریک ریکارڈ کے گورنراورصوبائی وزیراعلیٰ لائےہیں ایسی ہی وفاق میں نگران حکومت آئے گی۔ ملک میں الیکشن کی تیاری کےعلاوہ سب کچھ ہورہاہے۔ دوصوبوں میں غیر آئینی حکومت موجود ہے اور آئین وقانون کا کوئی احترام نہیں

شیخ رشید نے کہا کہ یونان میں ڈوبنے والوں کی لاشیں لانےکا فلفور انتظام کیا جائے، یورپ میں بڑی تعداد میں افسردہ لوگ300پاکستانیوں کی شہادت پرسڑکوں پرنکلےمعاشی ناانصافی معاشی قتل کےخلاف احتجاج کیالیکن ہمارےہاں وہی ایک سرکاری پریس ریلیزمرنےوالوں کےنصیب میں تھااعلیٰ تعلیم یافتہ ہنرمندلوگوں کاپاکستان چھوڑنےکایہ عالم ہےارجنٹ فیس پربھی پاسپورٹ مہنیوں تک دستیاب نہیں

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 4 hours ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 days ago
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 3 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 5 hours ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • an hour ago
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 days ago
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 days ago
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 days ago
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 days ago
Advertisement