صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زچگی اورولدیت کی چھٹی کے بل 2023 کی توثیق کردی۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 21st 2023, 2:59 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زچگی اورولدیت کی چھٹی کے بل 2023 کی توثیق کردی۔
بل کے مطابق وفاقی اداروں کی ملازمین سروس میں3 بارمکمل تنخواہ کے ساتھ زچگی کی چھٹی لے سکیں گے۔
بل کے تحت خواتین ملازمین پہلی بار180 دن، دوسری بار120 دن زچگی کی چھٹی لے سکیں جبکہ تیسری بار خواتین کو 90 دن کی چھٹی مل سکے گی۔
مرد ملازمین پوری سروس کے دوران تین تین بار 30 دن کی چھٹی لے سکیں گے۔قانون کا اطلاق وفاقی حکومت کے زیرانتظام تمام سرکاری اور نجی اداروں پر ہوگا، خلاف ورزی پر 6 ماہ تک قید یا ایک لاکھ روپے تک جرمانہ یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




