پاک فوج معاشی بحالی کےحکومتی پلان پرعملدرآمد کی بھرپورحمایت کرتی ہے: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ پاک فوج معاشی بحالی کےحکومتی پلان پرعملدرآمد کی بھرپورحمایت کرتی ہے۔

شائع شدہ 3 years ago پر Jun 21st 2023, 2:18 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کا باقاعدہ پہلااجلاس ہو۔
اجلاس میں آرمی چیف، ،وزراء اعلیٰ، وفاقی وصوبائی وزراء، اعلیٰ سرکاری حکام نے شرکت کی ،اجلاس میں فریقین نے معیشت کی ترقی کی راہ میں رکاوٹوں پربریفنگ دی۔
اجلاس سے خطاب میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیرنے یقین دلایا کہ معاشی بحالی کی حکومت کے پلان پر عملدرآمد کی کوششوں کی پاکستان آرمی بھرپورحمایت کرتی ہے اوراسے پاکستان کی سماجی و معاشی خوش حالی اور اقوام عالم میں اپنا جائزمقام واپس حاصل کرنے کی بنیاد سمجھتی ہے۔

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 4 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




